چکر ڈنڈ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ورزش) ڈنڈ کی ایک قسمم جس میں داہنے پیر کو داہنی طرف اور بائیں پیر کو بائیں طرف چکر دیتے ہوئے پیٹ کے پاس لاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ورزش) ڈنڈ کی ایک قسمم جس میں داہنے پیر کو داہنی طرف اور بائیں پیر کو بائیں طرف چکر دیتے ہوئے پیٹ کے پاس لاتے ہیں۔